حکومت نے عید سے پہلے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن دینے کا فیصلہ کرلیا

سرگودھا : حکومت نے عید سے قبل ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اور پنشن دینے کیلئے محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کردی ہیں اس سلسلہ میں تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کے آخر تک عید سے قبل تنخواہوں اور پنشن ادا کردی جائینگی جس کیلئے محکمہ خزانہ نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow