نوشہرہ میں جراثیم کش اسپرے جاری ہے ،انچارج ایمرجنسی عبدالرشید

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ الجلال)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو 1122ایمر جنسی آفیسر عبدالرشید کی زیر نگرانی کورونا وائرس سے بچائو حفاظتی اقدامات کے تحت شہر کی سرکاری عمارات دفاتر اور مختلف مقامات پر جراثیم کش کلورین ملا پانی کا سپرئے کیا گیا انچارج ریسکیو عبدالرشید اور چیف آفیسر بلدیہ محمد اشرف گوندل نے کہا کہ شہر میں سپرئے کرانے کا مقصد وبائی امراض سے بچائو اور جراثیم کا خاتمہ کرنا ہے انہوں نے میڈیا کی وساطت سے شہریوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اور گھروں سے باہر نہ نکلنے کی استدعا کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow