فیصل آباد میں جگہ کم پڑنے پر بیرون ملک سے آئے افراد کو سرگودھا منتقل کرنے کا فیصلہ

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے ) بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے فیصل آباد میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں جگہ کم پڑ گئی انہیں سرگودھا منتقل کرنے کا فیصلہ ، سرگودھا کے تمام قرطینہ سنٹروں میں موجود تبلیغی جماعت سمیت دیگر 160سے زائد افراد کے ٹیسٹ 2 مرتبہ نیگٹو آنے بعد تیسرا ٹیسٹ کر رزلٹ آنے پر سب اپنے اپنے گھروں میں جانے کی اجازات دے دی جائے گئے ، وزیراعظم کے حکم پر دنیا بھر میں پھنسے ہوئے بیس ہزار پاکستانی واپس لانے کا عمل شروع ہوچکا  فیصل آباد میں جگہ کم ہو ے کی بنا پر اب فیصل آباد ائیر پورٹ پر اترنے وے افراد کو سرگودہا منتقل کیا جائے گا منتقلی کیلئے تما ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow