ترقی پذیر ملکوں کو کورونا کے ساتھ بھوک سے بھی نپٹنا ہے وزیراعظم

ترقی پذیر ملکوں کوکورونا اور بھوک سے نمٹنے جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے . وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کو دو چیلنجوں کا سامنا ہے جن میں کورونا وائرس پر قابو پانا اور بے روزگار ہونے کے باعث بھوک سے نمٹنا ہے۔ یو این این کے مطابق پیر کے روز ایتھوپیا کے وزیراعظم ABIY احمد علی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضوں کی معطلی سے وسائل پر بوجھ کم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کی امداد کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow