وزیر اعظم کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ملاقات , مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا ، یو این این زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی ۔اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow