سلطان اصغر چٹھہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا

سلطان اصغر چٹھہ کو ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا ہے وہ اس سے پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے
سلطان اصغر چٹھہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور سلطان اکبر چٹھہ کے چھوٹے بھائی ہیں ان کا  شمار انتہائی قابل اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow