احساس پروگرام کے تحت بائیو میٹرک کروانے والی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت بائیومیڑک سسٹم کروانی آنے والی 55سالہ خواتین شناخت سے پہلے ہی دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگئی ،اسنٹٹ کمشز ،ریجرز ، پولیس سمیت دیگر افسران موقعہ پر پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق فاطمہ جناح کانونی کی 55سالہ صاحب بی بی وزیراعظم کے احساس پروگرام میں اسکا 12 ہزار روپے مسج آیا ہوا تھا اور وہ جب لینے گئی تو اس کا انگوٹھا میچ نہیں ہوا جس پر وہ گذشتہ روز کیچنی موڑ نادرا آفس آئی ہوئی تھی جہاں لمبی لمبی لائن لگی ہوئی تھی 4 سو سے 5 تک افراد بائیو میڑک کروانے آئیے ہوئے تھےاور صاحب بی بی بھی لائن میں لگی ہوئی تھی کہ رش اور گرمی کے باعث اس کا دل گھبرا اور وہ گرا پڑی اور جس فوری طور پر نادرا دفتر کے اندر لایا گیا مگر وہ جان بحق ہوگئی ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسنٹٹ کمشز عمردرزا ، پویس ، رینجرز اور 1122 سمیت دیگر انتظامیہ موقعہ پر پہنچ گئی،1122نے جاتون کے جان بحق ہونی کی تصیدیق کرتے ہوئے لواحیقن کے ہمراہ میت کو ان کی رہائش گاہ فاطمہ جناح کانونی پہنچائے، میت گھر پہنچی تو گہرام مچ گیا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow