پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کروانے سے انکار کرنے والوں کو سزا اور جرمانے ہونگے

‏سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب کوروناٹیسٹ نہ کرانیوالوں کیخلاف قانونی کاروائی کافیصلہ،2ماہ قید50ہزارجرمانہ یادونوں سزائیں تجویز، زرائع کے مطابق ملک بھر میں جاری کرونا وباء کے 20ہزار سے زائد افراد مثاتر جبکہ 500کے قریب جان بحق ہوئے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نےکوروناٹیسٹ نہ کرانیوالوں افراد کیخلاف قانونی کاروائی کافیصلہ پر غور شروع کردیا کہ ایسا افراد کے خلاف 50ہزار روپے جرمانہ اور 2 ماہ کی قید یا دونوں سزائیں تجویز زیر غور ہے ،اکثر جگہ دیکھا گیا ہے لوگوں اپنے کرونا ٹیسٹ کروانے میں لڑائی تک ہوئی ہے ،ان واقعات کی روشنی میں حکومت یہ اقدام اٹھانے جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow