کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک کو لازمی کرنے پر غور شروع حکومت جلد احکامات جاری کرے گی

سرگودھا : کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومت نے فوری طور پر سفر کرنیوالے افراد کیلئے ماسک کو لازمی قرار دیدیا ہے موٹر سائیکل پر سفر کرنیوالوں کیلئے بھی ماسک کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ماسک کو لازمی استعمال کریں دوسری طرف محکمہ ریلوے نے بھی سفر کے دوران ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دینے کیلئے ایس او پیز تیار کرلئے ہیں، یو این این کو موصولہ اطلاعات اور محکمہ ریلوے کے ذرائع کے مطابق عید سے قبل ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہونے سے قبل ایس او پیز پر عملدرآمد کرنیوالے مسافروں کو ہی ٹرینوں میں سفر کرنے کی اجازت دی جائیگی جو مسافر ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کریگا انہیں ٹرین سے اتار دیا جائیگا دوران سفر ٹرین میں مختلف مقامات پر چیکنگ بھی کی جائیگی۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow