کورونا میں بھی بجلی تقسیم کار کمپنیاں عوام کیلئے وبال جان

سرگودھا : مختلف بجلی سپلائی کرنیوالی کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو وصول ہونیوالے بجلی کے بلوں میں لوگوں کو پریشان کردیا ہے صارفین کو فراہم کئے جانیوالے بجلی کے بلوں میں کسی صارف کو زیرو زیرو کے بل بھجوائے گئے ہیں کسی صارف کو رقم کیساتھ بل جمع کرانے کی تاریخ بھی ڈال کر بل بھجوائے گئے ہیں جبکہ مختلف اداروں کی جانب سے بل جمع کرنے پر لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ آپکی تاریخ گزر چکی ہے اس پر جرمانہ ہوسکتا ہے جب صارف سوال کرتا ہے کہ حکومت کی جانب سے جرمانہ معاف ہے تو ادارے کا متعلقہ کلرک کہتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی نوٹیفکیشن نہیں جس کی وجہ سے صارف سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow