ڈینگی کے خلاف بھرپور چھاپے لاروا پھیلانے کا سبب بننے والے سات افراد پر مقدمہ درج

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
سرگودھا میں کرونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی اور لاروا کے سایے ۔ہنگامی اقدامات کا حکام جاری ٹیموں کے جگہ جگہ چھاپے جوائے ٹواے سمیت 7 کے خلاف مقدمات درجنوں کو وارننگ نوٹس ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت گردو نواح کی آبادیوں قبرستانوں ۔نرسریوں ۔ ٹایر شاپس سمیت گوداموں میں ڈینگی لاروا کے پیدا ہونے اور قیمتی انسانی زندگیوں کے لیے خطرات کو سامنے رکھتنے ہوے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا گیا ہے جس پر ڈی سی اے سی محکمہ صحت کو فرری ہینڈ دیتے ہوے اسے مقامات کو فوری سیل مقدمات درج کروانے کا کہا گیا ہے محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق کروائی کے دوران جن مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی پائی گئی ہے ان کے خلاف مقدمات درج کروا دئے گے ہیں ان میں کمپنی باغ میں واقع جوائے ٹواے ۔چمن آئس کریم کے نزد واقع پلازہ کے مالک شیخ حسن ۔ظفر کالونی میں ٹیوب ویل کے مالک مقصود احمد ۔ماشاءالله نرسری عتیق الرحمن خواجہ گڈز کے نزیر احمد فاطمہ جناح روڈ پر واقع گودام کے مالک شیخ جہاگیر فیکٹری ایریا کے ٹف ٹایل فیکٹری کے مالک حاجی نزیر شامل ہیں ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی جانب سے ملازمین کی نااہلی کے خلاف پیڈا ایکٹ کی کاروائیوں کی دھمکی کام کرگئی ڈینگی ٹیموں نے جگہ جگہ چھاپے مارنے شروع کر دیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow