پنجاب عوام میں قرنطینہ کا خوف عوام کو گھروں میں قرنطینہ ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ

سرگودھا(محند تہور بلال اصغر سے ) پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، پنجاب حکومت نےکوروناکےمریضوں کوگھروں پرقرنطینہ کرنےکافیصلہ کر لیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کا فیصلہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور بیڈز کی کمی کےباعث فیصلہ کیاگیا،صوبہ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد روزبروزبڑھ رہی ہے، جس کے باعث پی کےایل آئی ہسپتال نے حکومت کو گھروں پر قرنطینہ کرنےکی تجویزدیدی ہے.پی کےایل آئی انتظامیہ کے مطابق ہسپتالوں میں اتنےمریض رکھنےکی گنجائش نہیں ہے اس لیے مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow