محکمہ بلدیات آ ن لائن ایپ کے ذریعے عوام کو آواز فراھم کرے گا اہلکاروں کی تربیت شروع کردی گئی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)محکمہ بلدیات پنجاب کےزیراہتمام بلدیہ آن لائن ایپ کی مناسبت سے تربیتی ورکشاپ، سیکرٹری بلدیات ایم سی ایل فیلڈآفسزکےاہلکاروں کوایپ کے استعمال پرلیکچر، اب شہری گھر بیٹھےسڑٹیفکیٹ کےحصول کےلئےکمپیوٹر اورموبائل پرفرسٹ رپورٹ کااندارج کرواسکیں گے۔سرگودھا سے تعلق رکھنے والے فیلڈ آفسران نے بھی ورکشاپ حصہ لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow