سرگودہا 46 اڈے پر شدید ژالہ باری گندم کی فصل کو نقصان

سرگودھا: سرگودھا کے نواحی علاقہ جات بالخصوص 46 اڈا اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، گندم کی فصل کو شدید نقصان، کسانوں کی پریشانی میں اضافہ تفصیلات کے مطابق 46 اڈا اور گردو نواح میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی جس سے گندم کی پکی ہوئی فصل کو شدید نقصان پہنچا بارشوں کے اس سلسلہ سے کسان شدید پریشان ہیں گندم کی پکی ہوئی تیار فصل ابھی تک کھیتوں میں پڑی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow