ڈپٹی کمشنر نے سبزی منڈی سرگودہا کا صبح صبح دوری کیا طلب اور رسد کا جائزہ لیا

  • سرگودہا : ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے علی الصبح مرکزی سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے سبزی وفروٹ کی طلب ورسد او رقیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔انہوں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا او راپنی نگرانی میں سبزی وفروٹ کی بولی بھی کروائی ۔ اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے سبزی وفروٹ منڈی میں سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کابھی جائزہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow