وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات اھم قومی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم ڈی جی آئی ایس آئی کا قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ یو این این زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سلامتی اور سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو ہوئی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow