وزیر اعظم کی چھوٹا کاروبار امدادی سکیم سے 80 فی صد چھوٹے تاجر فایدہ اٹھائیں گے

چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کے اجراء سے نچلی سطح کے دوکانداروں کو فائدہ دیا جائے گا۔زرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے چھوٹا کاروبار امدادی سکیم کا اجراء کیا جا رہا ہے جس کے زریعے چھوٹے کاروباری دوکانداروں کے 3 ماہ کا بل حکومت ادا کرئے گی۔ زرائع کا کہنا ہے کہ 80 فیصد سے زائد کمرشل اور کاٹچ انڈسٹریل میٹرز کو وزیر اعظم کے چھوٹا کاروبار امدادی سکیم سے فائدہ ہوگا۔اس سکیم کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر میں 35 لاکھ چھوٹے کاروباری افراد کا تین ماہ کا بل ادا کرئے گی۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow