گندم خریداری میں ناکامی پر سرگودہا ریجن کے دو اضلاع کے فوڈ انسپکٹرز کو معطل کر دیئے گئے

سرگودھا : ‏حکومت پنجاب نے صوبہ میں گندم خریداری ہدف کو مکمل کرنے میں ناکامی پر سرگودھا ریجن کے دو اضلاع سمیت چار ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرزمعطل کر کے محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا۔زرائع کے مطابق پنجاب میں گندم خریداری کے نصف ٹارگٹ میں 23لاکھ80ٹن گندم کی خریداری پر ناقص کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت پنجاب نے سرگودھا ریجن کے دو اضلاع بھکر اور سرگودھا کے علاوہ ڈی جی خان،پاکپتن میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو معطل کر کے محکمانہ تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے چاروں اضلاع میں نئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز تعینات کر دیئے گے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow