بھکر جیل میں کورونا کا کوئی مریض نہیں ہے آصف عظیم

بھکر/ ڈسڑکٹ جیل

بھکر:ڈسٹرکٹ جیل کے 67 سیمپلز کی ٹیسٹ رپورٹ آ گئی

بھکر: کورونا کے 2 مریض قیدیوں سمیت تمام کے رزلٹ منفی ہیں ۔جیل سپرنٹنڈنٹ

بھکر: جیل میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں ہے ۔جیل سپرنٹنڈنٹ آصف عظیم

بھکر: ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف جوانمردی کے ساتھ کورونا سے لڑے

بھکر: حالات سے نبرد آزما ہونے والے افراد ہمارا سرمایہ ہیں ۔جیل سپرنٹنڈنٹ
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow