اے سی نوشہرہ نے کورونا ریلیف فورس کے پہلے اجلاس کی صدارت کی

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ الجلال) اے سی حافظ عمران نصیر کی زیر نگرانی میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا پہلا اور تعارفی اجلاس منعقد ہوا جس میں فورس میں شامل تمام نوجوانوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں اس موقع پر نائب تحصیلدار محمد عظیم جسرہ بھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow