بھیرہ میں خاتون کا کورنا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا

سرگودھا: بھیرہ کے نواحی علاقہ علی پور سیداں کے فضل شاہ کی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

سرگودھا: خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

سرگودھا: مسماۃ (ش) نے طبیعت خراب ہونے پر سرگودھا کی پرائیوٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ کرایا گیا

سرگودھا:ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انہیں تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی ڈی ایچ او محمد اسماعیل

بھیرہ۔ مزید سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیئے گئے ہیں۔ گھر کے مزید 7افراد کے بھی لیبارٹری ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں

سرگودھا: گھر کو ہوم کرنٹائن قرار دے کر اہل خانہ کے گھر سے باہر آنے جانے پر پابندی لگا دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow