فیصل آباد پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا راشد لوٹا گرفتار کرلیا

بدنام زمانہ منشیات فروش کانسٹیبل کا قاتل راشد لوٹا فیصل آباد گلبرگ سے گرفتار سرگودھا پولیس کے حوالے کردیا گیا ھے تفصیلات کے مطابق راشد لوٹا پر منشیات فروشی کے درجنوں مقدمات پہلے ہی درج تھے جبکہ سرگودہا کے ایک کانسٹیبل کو شہید کرنے کا مقدمہ بھی راشد لوٹا پر درج ہے فیصل آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے سرگودہا پولیس کو اطلاع دی اور راشد لوٹا کو پولیس کے حوالے کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow