سرگودہا محبوب کی بے وفائی پر لڑکی نے اس کے گھر کی دہلیز پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

سرگودھا : محبوب کی بے وفائی پر سرگودھا کی لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر محبوب کے دروازے پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا بتایا گیا ہے کہ فیس بک پر سرگودھا کی لڑکی ماریہ بی بی کو بصیر پور کے گاؤں محبوب شاہ کے رہائشی قمر شاہ سے محبت ہوگئی اور وہ ملنے کیلئے بصیر پور کے گاؤں محبوب شاہ پہنچی جب اس نے گاؤں پہنچ کر قمر سے رابطہ کیا تو اس نے اپنا موبائل فون بند کردیا جس پر اسکے گھر والوں نے لڑکی کو دھتکار دیا جس کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے اس نے قمر شاہ کے دروازے پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی بصیر پور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow