کورونا کے ساتھ ہی ڈینگی کے وار حکومت نے تمام تر توجہ ڈینگی پر مرکوز کردی

سرگودھا : کرونا کیساتھ ڈینگی اور پولیو کے کیسز میں اضافے کی خبروں نے حکومت کیلئے ایک اور چیلنج کھڑا کردیا ہے موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی ڈینگی اور پولیو جیسی خطرناک بیماری میں مریضوں کی دیکھ بھال نہ ہونے پر ان کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے حکومت کی تمام تر توجہ ڈینگی پر مرکوز ہے وزیر اعظم عمران خان نے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ڈینگی اور پولیو کے امراض پر بھی توجہ دیں تاکہ ان امراض سے بچا جاسکے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow