وفاق المدارس نے بھی طلبہ کے امتحانات لینے کے بجائے پرموٹ کرنے کا مطالبہ کردیا

سرگودھا : مدارس کے طلباء و طالبات کو بھی دیگر تعلیمی اداروں کی طرح اگلی کلاسوں میں پرموٹ کیا جائے اور ان کے امتحانات نہ لئے جائیں وفاق المدارس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے مدارس کے طلباء جوکہ مختلف بورڈز میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرتے ہیں انہیں فوری طور پر پرموٹ کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ ان کا بھی تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچ سکے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow