مسیح برادری نے آج کورونا کی وبا سے چھٹکارے اور پاکستان کی سلامتی کیلئے روزہ رکھا

سرگودھا : کرونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مسلمانوں کیساتھ ساتھ مسیح برادری کی کثیر تعداد نے آج جمعہ کے دن روزہ رکھا اور اللہ تعالیٰ سے ملکی سلامتی‘ استحکام اور کرونا سمیت دیگر وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے خصوصی دُعائیں مانگی گئیں مینارٹی الائنس کے جاوید بھٹی‘ طاہر نوید چوہدری سمیت دیگر نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو تحفظ حاصل ہے شاید ہی کسی اور ملک میں حاصل ہو یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بسنے والے اقلیتی خوشحال زندگی بسر کررہے ہیں۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow