سرگودہا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )کرونا کا شکار ایک اور شہری جان بحق ، ہپستال کرونا ائسولین سینٹر انتظامیہ نے لواحیقن کو دنیے انکار ، گھروالوں اور خواتین کو چہرہ بھی قبرستان میں ہی دیکھنے کی اجازات ، سرگودھا میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ،زرئع کے مطابق سرگودھا ہاتھی چوک کا رہائشی پرویز اقبال کو کرونا کے باعث ٹی بی ہپستال میں بنائے جانے والے انسولین سنٹر منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ رات دم توڑ دیا جس پر لواحیقن کو ایس کے مرنے کی اطلاع دی گئی جس پر لواحیقن نے پرویز اقبال کی لاش مانگی جس پر ہپستال انتظامیہ نے لاش دنیے سے انکار کیا اور کہا یہ بتائیے کہ ان کو کہا دفن کرنے اور جنازہ پڑھنا ہیں جس پر لواحیقن نے مرکزی قبرستان میں نماز فجر کے بعد نماز جنازہ ادا کیا اور اس موقعہ پر گھروالوں اور عزیز ارقارب کو چہرہ دیکھنے کی اجازات دی گئی تھی اور بعدازاں تدفین بھی ہپستال انتظامیہ نے خود کی ۔ یاد رہے کہ ابتک کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی جن میں سابق ایم پی اے سمیت 2 خواتین اور 14 سالہ بچی سمیت 4 افراد جان بحق جبکہ 226 افراد مختلف سرکاری سنٹروں میں زیرعلاج ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow