پنجاب سیڈ کارپوریشن ربیع سیزن کیلئے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار بیج 12 اضلاع میں تقسیم کرے گی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )پنجاب سیڈ کارپوریشن ربیع سیزنکے تحت سرگودھا سمیت 12اضلاع میں کوالٹی بیج کے 5لاکھ 60ہزار بیگ فراہم کریگی جو انتہائی سستے داموں رجسٹرڈ کاشتکاروں کو دستیاب ہونگے ، ہر بیگ سو کلو بیج پر مشتمل ہو گا، ذرائع کے مطابق سرگودھا کو 17ہزار920بیگ ، ساہیوال 1لاکھ 3ہزار ،خانیوال 1لاکھ 2ہزار580،رحیم یار خان 90ہزار120،پپلاں 49ہزار360،بہاﺅالپور 36ہزار600،وہاڑی 32ہزار800،گوجرانوالہ 32ہزار،جھنگ 30ہزار560،ملتان 26ہزار 600روپے ،لاہور20ہزار اور بہاﺅالنگر کو 18ہزار 400بیگز فراہم کئے جائینگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow