ٹڈی دل سرگودہا پر حملہ اوور ایک ہزار ایکڑ زرعی رقبہ متاثر

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ٹڈی دل سرگودھا پہنچ گئی ۔ 1ہزار ایکٹر رقبے ہر کھڑی فضلوں کو تباہ کر دیا ، انتظامیہ نے آپریش شروع کردیا ، تفیصلات کے مطابق ضلع سرگودھا کی تحصیل ساہیوال کے علاقے ٹھھی لمبی میں گذشتہ روز بڑی تعداد میں ٹری دل نے حملہ کرکے 1000ہزار ایکٹر اراضی پر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ،زمینداروں نے ٹڈی دل کے حملہ کی اطلاع دی جس اے سی سائیوال ،ضلعی انتظامیہ ، زراعت سمیت دیگر محکموں کی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے ٹڈی دل کےخاتمے کیلیےہنگامی بنیادوں پراقدامات کرنا شروع کردئیے ہیں۔ ٹڈی دل کے خلاف آپریشن رات کئے تک جاری رہا ، ٹڈی دل نے کھڑی فضلوں کو بری طرح مثاتر کیا ہے تاہم ابتدائی طور پر 1ہزار ایکٹر رقبہ پر کھڑی فصلوں کے مثاثر ہونے کا اندیشہ بتایا جارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow