حالیہ بارشوں سے گندم پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹیاں قائم

سرگودھا(محمدتہور بلال اصغرسے)حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی پیدوار پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کےلئے جائنٹ سروے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیںجو متاثرہ علاقوں میں نقصانات کی تفصیلات و فہرستوں کے ہمراہ سفارشات حکومت کو ارسال کریں گی،تفصیل کے مطابق زمینداروں وکسانوں کو موسمی تغیرات کے باعث امسال بھی گندم کی پیدوار میں نقصان سے دوچار ہونا پڑرہا ہے جبکہ سروے کروانے کا مقصد متاثر ہ کسانوں کو ریلیف دینا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow