بھلوال میں پانچ روپے کی دو روٹی میسر احمد گجر نے الخدمت تندور کا افتتاح کردیا

بھلوال میں جماعت اسلامی کی جانب سے الخدمت تندور کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں س پانچ روپے میں دو روٹی دستیاب ہونگی افتتاح آج معروف سیاسی و سماجی شخصیت میسر احمد گجر نے کیا ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک اور کورونا دونوں کو سامنے رکھتے ہوئے الخدمت نے  غریب عوام کیلئے یہ سہولت فراھم کی ہےان کا کہنا تھا ریلوے اسٹیشن چوک میں یہ  سہولت حکومتی اوقات کے مطابق دستیاب ہوگی  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow