محکمہ بلدیات نے نئے بھرتی ہونے والے عملے کی آ ن لائن ٹرینگ کا فیصلہ کرلیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ بلدیات پنجاب میں نئے بھرتی ہونے والے افسران کیلئے آن لائن ٹریننگ پروگرام شروع کر دیا.بلدیاتی نظام سے جڑی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے موجودہ حکومت کا مشن ہے فنانس، انفراسٹرکچر، سروس، ریگولیشن سمیت مختلف کیڈر میں بھرتی میونسپل آفیسر کی ٹریننگ کرا رہے ہیں، سیکرٹری بلدیات پنجاب اس وقت سرگودھا سمیت پنجاب بھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور اسسٹنٹ انجینئربھی ٹریننگ پروگرام شروع کیا ہوا ہے ، محکمہ بلدیات پنجاب نے پبلک سروس کمشن کے ذریعے بھرتی یہ 402 افسران مقامی حکومتوں میں تعینات کئے ہیں۔کورونا کے پیش نظر نئے افسران کی پری سروس ٹریننگ لوکل گورنمنٹ اکیڈیمی کی بجائے آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow