شاہپور کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جانبحق

‏سرگودھا خوشاب روڈ پر شاہپور کے قریب پل دریائے جہلم پر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق ہو گیا جس کی نعش ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل شاہپور سے خوشاب روڈ پر پل دریائےجہلم پر صبع سویرے دودھ سے لوڈ ٹینکر نے موٹرسائیکل کوکچل دیا جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پرجان بحق ہو گیا جس کی نعش ہسپتال منتقل کر کے خوشاب پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow