سرگودھا میانوالی موٹروے پر دوبارہ کام شروع ہوگیا

سرگودھا اور میانوالی کے درمیان بننے والی منی موٹروے پر کرونا وائرس کی وجہ سے رُکا ہوا کام دوبارہ شروع ہوگیا ہے فیز ون میں 5 ارب روپے کی لاگت سے میانوالی سے چک قدرت آباد تک منی موٹروے کو مکمل کیا جائیگا جس کے بعد 3 مختلف فیز میں سرگودھا سے میانوالی تک اس منی موٹروے کو مکمل کیا جائیگا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منی موٹروے اس سال جون تک مکمل ہونے کے امکانات مشکل ہیں تاہم اسے آئندہ مالی سال تک مکمل کرنے کیلئے ٹھیکیداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow