ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ کے پیمانے چیک کرنے کا حکم دے دیا

سرگودھا : کمشنر سرگودھا نے عوامی شکایت پر تمام پرائس مجسٹریٹ صاحبان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کریں اور کم پٹرول فراہم کرنیوالے پٹرول پمپ سیل کرنے کیساتھ ساتھ انہیں بھاری جرمانے بھی کئے جائیں بتایا گیا ہے کہ ڈویژن بھر کے چاروں اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ سرگودھا اور بھکر میں بعض پٹرول پمپ مالکان نے پیمانے کم رکھے ہوئے ہیں جس سے عام صارف کو نقصان ہوتا ہے کمشنر سرگودھا نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرائس مجسٹریٹ صاحبان کو پٹرول پمپ چیک کرکے رپورٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر روانہ کریں تاکہ عارف صارف کو لُٹنے سے بچایا جاسکے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow