سرگودہا میں 280 سکولوں کو اگلے درجے میں ترقی دینے کیلئے اقدامات شروع

ضلع سرگودھا کے 280 مڈل و پرائمری سکولوں کے درجے بڑھانے کیلئے محکمہ ایجوکیشن نے اقدامات شروع کردیئے ہیں محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق ضلع سرگودھا کے 100 مڈل اور 180 کے لگ بھگ مڈل سے ہائی اور پرائمری سے مڈل سکول کا درجہ دیا جائیگا اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں سکولوں کو اگلے درجے میں پرموٹ کرنے کیلئے فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow