کورونا وائرس کی بنا پر یوم علی کے جلوس نکالنے پر پابندی ہوگی

سرگودھا : 21 رمضان المبارک شہادت یوم علیؓ پر موجودہ حالات میں کسی قسم کی مجالس اور جلوسوں پر پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا کرونا وائرس کی وجہ سے ہر قسم کی مذہبی تقریبات پر پابندی عائد ہے تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جاسکے شہادت یوم علیؓ پر مجالس اور جلوس ہوتے ہیں مگر موجودہ حالات میں حکومت نے ہر قسم کی تقریبات پر پابندی عائد کررکھی ہے اس لئے 21 رمضان المبارک کو کسی قسم کی مجالس اور جلوس نہیں ہونگے اس سلسلہ میں حکومت نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے تعاون کرنے کی استدعا کی ہے تاکہ کرونا کے پھیلاؤ سے بچنے میں مدد مل سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow