مساجد انتظامیہ نے اعتکاف کیلئے مخصوص لوگوں کا چناؤ کرلیا

سرگودھا : رمضان المبارک میں اعتکاف کیلئے مساجد کی انتظامیہ نے مخصوص لوگوں کا چناؤ کرلیا ہے جو اعتکاف بیٹھیں گے اس سلسلہ میں اعتکاف بیٹھنے والے افراد کو ایس او پیز کے تحت اعتکاف کی اجازت دی جائیگی دوسری طرف علماء کرام نے مردوں کے گھروں میں اعتکاف کرنے کو سنت کیخلاف عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین گھروں میں اعتکاف کرسکتی ہیں مردوں کیلئے مسجد میں اعتکاف ضروری ہے ایک بستی یا محلے سے کوئی بھی شخص اعتکاف بیٹھ جائے تو پورے محلے سے اعتکاف ہوجاتا ہے اس لئے لوگ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں اعتکاف کرینگے جو کل 20 رمضان المبارک سے شروع ہوگا اور عید کا چاند نظر آنے تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow