روزہ ٹھنڈا کرنے کیلئے روزے داروں نے نہر کا رخ کرلیا

سرگودھا : گرمی بڑھتے ہی لوگوں کی کثیر تعداد نے نہروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں پر روزہ داروں کیساتھ ساتھ دیگر لوگ بھی نہاتے اور گرمی کو دور کرنے کیلئے نہروں کا رخ کررہے ہیں جس کی وجہ سے نہروں پر نہانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرونا وائرس کو جنم دے سکتا ہے دوسری طرف نہانے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالہ سے کہا جاتا ہے کہ بار بار ہاتھ دھوئیں ہم تو پورا جسم دھو رہے ہیں اس لئے کرونا ہمیں کچھ نہیں کہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow