پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ جاری

پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات، متاثرین 32 ہزار 917 ہوگئے

دنیا بھر کے 185 سے زیادہ ملکوں کو متاثر کرنے والے مہلک کورونا وائرس کا پاکستان میں پھیلاؤ بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز ہورہا ہے، جس کے باعث اب تک ملک میں اس وبا سے 32 ہزار 917 لوگ متاثر جبکہ 734 جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ یو این این کو موصولہ ، سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 1389 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow