صوبے بھر کی یونیورسٹیاں امتحانات لیں گی پرموٹ نہیں کریں گی وائس چانسلر سرگودہا یونیورسٹی

سرگودھا (محند تہور بلال اصغر سے )صوبے بھر کی یونیورسٹیوں امتحانات لینے کی حکم ، بغیر امتحان اگلہ سمسڑ میں پرموٹ نہ کر نا کا فیصلہ ،دسویں کے امتحانات کے پیپروں کی مارکنگ کرنے کیلئے حکومت کو سمری بھجوا دی گئی ، نویں اور گیارہویں کے طلباء و طالبات کو پاس کرنے کا فیصلہ ، زرائع کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کو امتحانات لینے کی ہدایات کردی بغیر امتحانات اگلے سمسٹر میں کسی کو بھی پروموٹ نہ کیا جاۓ۔ یونیورسٹیاں امتحانات کے حوالے سے فوری پالیسی بنائیں اور طلبہ کو اس پالیسی کے متعلق آگاہ کرے۔آخری سمسٹر کے طلبہ سے آن لائن امتحان لیا جائے ، زرائع نے بتایا کہ پنجاب بورڈ کمیٹی چیرمینز کے اجلاس میں بھی فیصلہ کیا گیا کہ دسویں کے امتحانات کے پیپروں کی مارکنگ ہوگی جس کی سمری وزیراعلی کو بھجوا دی گئی ہے دو پرچوں میں سپلمنٹری سٹوڈنٹ کو گریس مارکس دے کر پاس کرنے کی آپشن پر غورکیا جارہا ہے، جن کو گریس مارکس قبول ہونگے ان کو پاس کیا جائے باقی اگلے سال کا انتظار کریں۔ نویں اور گیارہویں کے بچوں کو اس سال پاس کردیا جائے گا ،اگلے سال دسویں اور بارویں کے امتحانات کمپوزٹ لینے کی تجویز ہے.ہائر ایجوکیشن کے اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اشقاق جبکہ پنجاب بورڈ کے اجلاس میں بھی سرگودھا تعلیمی بورڈ کے افسران نے شرکت کی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow