سول ڈیفنس کے تمام رضاکاروں کو ضلعی حکومت کے حوالے کردیا گیا


سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سول ڈیفنس حکام کی جانب سے ممکنہ فلڈ2020کے پیش نظر امداد اور ریلیف کے عمل میں حصہ لینے کیلئے سرگودھا سمیت پنجاب بھر سے 4ہزار64رضا کاروں کی خدمات ضلعی حکومتوں کے سپرد کر دی گئیں، ذرائع کے مطابق ان میں سرگودھا، میانوالی، خوشاب اوربھکر کے 3سو سے زائد رضاکار بھی شامل ہیں، انکے کوائف اور رابطہ نمبرز ڈپٹی کمشنرز کو ارسال دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow