ڈسٹرکٹ سیشن جج سرگودہا دورہ سینٹرل جیل 09 قیدیوں کو رہائی دے دی گئی

سرگودہا : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سرگودھارائے محمد ایوب اورسینئیر سول جج سرگودھا احسن محمود ملک نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کادورہ کیا جنہیں چاک و چو بندد ستے نے سلا می د ی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل جاوید اقبال خان، اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رانا محمد ناصر بھی تھے ۔ تمام جیل بشمول اسیران ،نو عمر وارڈ اور ہسپتال کا دورہ کیااور اسیران سے مسائل دریافت کیے اورصفائی و سیکیورٹی کے انتظامات کو سراہا۔ دوران دورہ سول جج نے چھوٹے کیسوں میں ملو ث(09)اسیران کو رہا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow