پنجاب کے تمام اضلاع کو گٹر صاف کرنے وی مشینیں دیں گے پنجاب حکومت

سرگودھا : سینٹری ورکرز کی گٹروں میں اتر کر صفائی کے دوران اموات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو بلدیاتی اداروں کو جدید سیفٹی سیوریج مشینیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے بلدیاتی اداروں کو یہ جدید سیفٹی مشینیں فراہم کی جارہی ہیں جس کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رقم مختص کی جائیگی تاکہ سینٹری ورکرز کو گٹروں میں اتارنے کی بجائے صفائی کا نظام ان مشینوں کے ذریعے بہتر بنایا جاسکے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جدید سیفٹی مشینیں فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow