چک 90 شمالی کی نہر سے لاش برآمد لاش تین دن پرانی لگ رہی ہے

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )سرگودھا کے نواحی چک 90 شمالی میں نہر لوئر جہلم سے نعش برآمد جو 3 روز پرانی بتلائی جا رہی ہے پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سلانوالی روڈ چک 90 شمالی کے لوئر جہلم نہر سے پختہ عمر شخص کے شخص کی نعش پانی میں بہتے ہوئے کنارے سے لگی جس کی اطلاع پر ریسکیو نے نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی جو تین روز پرانی بتلائی جا رہی ہے متوفی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں۔تاہم نعش کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow