تاجر لاک ڈاؤن میں نرمی کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں اے سی شایپور

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال)شہری کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے تعاون کریں حکومت کی طرف سے لاک ڈائون میں نرمی کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے بازاروں اور پبلک مقامات پر شہریوں کا اجتماع انتہائی خطر ناک ہے دنیا میں اس وقت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عمران نصیر نے وادی سون پریس کلب نوشہرہ کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہے حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام تر حفاظتی اقدامات ممکن بنائے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow