وفاقی ملازمین عید کی پانچ چھٹیاں منائیں گے

سرگودھا : عید کی تعطیلات پر وفاقی محکموں کے ملازمین 5 چھٹیوں کا لطف اٹھائینگے ہفتہ‘ اتوار 23 اور 24 کو ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے جبکہ عید پر 3 تعطیلات کی شنید ہے جس کی وجہ سے وفاقی سرکاری ملازمین 5 جبکہ صوبائی ملازمین 4 چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow