دیہی علاقوں میں بھی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا وادی سون کے گاؤں دھدڑ میں بچی کو کورونا وائرس کی تصدیق

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ الجلال) وادی سون کے نواحی موضع دھدڑ سے ایک اور نوجوان بچی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو ہوگیا ریسکیو 1122نوشہرہ کے اہلکاروںنے اطلاع ملتے ہی موضع دھدڑ حاجی فیصل مرحوم کے گھر پہنچ کر انکی 14 سالہ بیٹی فرواکو علاج معالجہ کیلئے ٹی ایچ کیو اہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا ہے اس سے قبل موضع دھدڑ کا رہائشی جنید صفدر کورونا وائرس تشخیص ہونے پرٹی ایچ کیو نوشہرہ میںزیر علاج ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow