وزیراعظم کورونا ٹائگر فورس کا نوشہرہ اے سی آفس میں اجلاس

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ الجلال )وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کے رضاروں کا اجلاس اے سی آفس منعقد ہوا اسسٹنٹ کمشنر حافظ عمران نصیر نے رضاروں کو بنیادی ذمہ داریوں اور حفاظتی تدابیر سے آگا ہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو احساس پروگرام میں بہتر سے بہتر بروقت امداد کی فراہمی اور کورونا کے خاتمہ تک حکومت کی طرف سے ملنے والی ہدایات پر عمل کریں اور کرائیں بعد ازاں اے سی نوشہرہ عمران نصیر نے موضع کورڈھی کے بازار کا اچانک دورہ کیا انہوں نے ناجائز منافع خوروں کو جرمانے عائدکئے اس دوران دوکاندار اے سی کی آمد کاسنتے ہی دوکانیں بند کر بھاگ گئے بھاگنے والوں کی دوکانوں کو سیل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow