تھانہ کینٹ نے ڈیڑھ سو لیٹر شراب برآمد کرلی

سرگودھا: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، گرفتاردوملزمان سے 150لیٹر شراب برآمد
سرگودھا:ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ اقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز قیصر اقبال اور مختار احمد پر مشتمل ٹیموں کے ہمراہ تھانہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے ملزمان فیضان جاوید ولد جاوید مسیح سکنہ 49شمالی سے شراب90لیٹر اور خالدحمید ولد عبدالحمید سکنہ چک50شمالی سے شراب60لیٹر برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔(

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow